ریڑہ ،محکمہ صحت کی مہربانیاں،غریب مریض لٹنے پر مجبور

ریڑہ (سرفراز احمد سے) ریڑہ  سمیت ضلع باغ بھر میں محکمہ صحت  کی طرف سے  مریضوں کوان کی  مرض چیک کرنے کی بجائے بھاری  پیسے لے کر  لوٹنا شروع کر دیا ہے  پرائیوئٹ میڈیکل سٹور کلنیک اور بڑے بڑے  پرائیوٹ  عوامی خدمت کی  بجائے لوٹ مار کے اڈے کھولے ہوئے ہیں جہاں پر  مریض  پانچ سو کی  فیس سے لے کر  دیگر دوسرے  ٹیسٹوں پر ہزاروں  روپے  خرچ کرتے ہیں جس کی  وجہ  سے مریض  بجائے  ٹھیک ہونے کے  دو نمبر اور  جالی ادویات کھا کر مرض میں  اضافہ ہوتا ہے باغ میں  دو نمبر ادوایات کا کاروبار عروج پر ہے ہر ڈاکٹر کی   اپنی من  پسند دوائی  اور ٹیسٹ ہوتے ہیں پرائیوٹ ڈاکٹروں کے پاس   نہ تو کوئی  ڈاکٹر کی  ڈگری ہوتی ہے اور نہ ہی کوئی تجربہ ہوتا ہے  ریڑہ  سمیت ضلع باغ بھر میں علاج و معالجہ کے نامپر غریب لوگوں سے بھاری رقم لی جاتی ہے جب کے  کسی  غریب کو کوئی  فائدہ  نہیں ہوتا ہاے  سرکاری ھسپتالوں میںڈاکٹر  وپورا ٹائم دینے کی بجائے پرائیوٹ جگہ جگہ  کاروبار کے اڈے  کھولے ہوئے ہیں وزیر اعظم ازاد کشمیر راجہ  فاروق حیدر خان ازاد کشمیر میں  صحت عامہ کے قبلہ کو درست کریں  اور سرکاری  ڈاکٹروں کی  پرائیوٹ پرٹیسٹ پر پابندی  عائد کریں پرائیوٹ ھسپتالوں کی لیب معیار اور ادویات کو چیک کیا جائے