سندھ میں پیر، بدھ اور جمعرات کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق سندھ میں سی این جی اسٹیشنز پیر، بدھ اور جمعرات کو بند ہوں گے جب کہ صنعتی اور پاور سیکٹر کو گیس سپلائی اتوار کو بند ہوگی۔