Thu
23
Apr
2026

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ تخت باہی کے قریب گر کر تباہ ہوا۔
ترجمان کے مطابق طیارے سے پائلٹ بحفاظت نکل گئے تھے اور طیارہ معمول کی کی تربیتی پرواز پر تھا۔
خیال رہے کہ 5 روز قبل 7 فروری کو بھی پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ شورکوٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا تھا اور اس واقعے میں بھی پائلٹ محفوظ رہا تھا۔
