Sun
19
Apr
2026

، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی چلائی گئی
شجرکاری مہم ایک بشر دو شجر کے تحت اٹک پولیس نے ضلع اٹک میں شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا
جس کے تحت ڈی ایس پی فتح جنگ محمد نواز سیال نے تھانہ باہتر میں پودے لگا کے شجر کاری مہم کا افتتاح کیا اور ایس ایچ او اٹک خورد سردار ممتاز نے
تھانہ اٹک خورد میں پودے لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا ۔
