سید یاور بخاری کی تاجران کے نمائندوں کے ہمراہ ڈپٹی کمشنراٹک سے ملاقات 

سید یاور بخاری کی تاجران کے نمائندوں کے ہمراہ ڈپٹی کمشنراٹک سے ملاقات 

اٹک ( بیورورپورٹ ڈیلی اٹک نیوز) چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو پنجاب یاور بخاری  کی تاجران کے نمائندوں کے ہمراہ ڈپٹی کمشنراٹک سے ملاقات 

 تفصیلات کے مطابق چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو پنجاب یاور بخاری نے  تاجران کے نمائندوں حاجی الماس اور حاجی ہارون کے ہمراہ ڈی سی اٹک علی عنان قمر سے خصوصی ملاقات کی۔

ملاقات میں مینا بازار کی سیل دکانوں اور لاک ڈاؤن کے دوران پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد تاجران کے لئے ہر ممکن آسانیاں پیدا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا اور کہا کہ تاجر 

 

جلد اچھی خبر سنیں گے اور معاشی سرگرمیاں جلد بحال ہو جائیں گی ۔