Fri
24
Apr
2026

سابق سینئر صحافی 65 سالہ حاجی عزیز الرحمن ولد محمد عبداللہ راولپنڈی ہسپتال میں کرونا وائرس سے
جاں بحق ہو گئے ریسکیو اہلکاروں نے کرونا ایس او پیز کے تحت نماز جنازہ کے
بعد مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا۔
ضلع اٹک میں ابھی تک 40 کنفرم اور مشتبہ مریض جاں بحق ہو چکے ہیں جنہیں حکومتی ایس او پیز کے
مطابق سپرد خاک کیا گیااور تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کی گئیں۔
