Sun
17
May
2026
اٹک:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر اٹک عشرت اللہ خان نیازی اور ڈی پی اواٹک سید شہزاد ندیم بخاری 19 اپریل بروز جمعہ سہ پہر تین بجے میونسپل کمیٹی ہال اٹک میں کھلی کچہری لگائیں گے۔جس میں عوامی مسائل سنیں جائیں گے اور موقع پر ہدایات جاری کی جائیں گی۔کھلی کچہری میں ضلع بھر کے محکموں کے سر براہان بھی شر کت کریں گے۔ الیکٹرونک و پر نٹ میڈیا کو شر کت کی دعوت دی جاتی ہے۔
