Sun
17
May
2026

اٹک :سر پرست اعلیٰ جمعیت علماء اسلام اٹک مفتی امیر زمان حقانی کے چچا انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین سوات میں کر دی گئی ہے وفات پرجمعیت علماء اسلام ، تحصیل اٹک کے امیر حاجی سید زرغن شاہ ، جنرل سیکرٹری ابراہیم فانی ، مولانا شیر زمان ، سرپرست جے یو آئی ضلع اٹک قاری محمد اقبال ، قاری ظہور احمد قاسمی ، حافظ محمدطارق ، مولانا خلیل احمد ، علی رحمن بابا ، طارق محمود ضیفی ، مولانا فخرالدین رازی ، قاری زبیر ، مفتی محمد عرفان ، مولانا غلام اللہ ، مفتی عبدالواحد ، مولانا عبدالطیف ، قاری ثناء اللہ ، مولانا تحسین اللہ ، محمد عمران و دیگر جماعتی احباب نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ جل شانہ مفتی صاحب کے چچا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے لواحقین اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔
