Tue
28
Apr
2026

اٹک :قائم مقام صدر مسلم لیگ ( ن ) پنجاب و سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد نے سیدن گائوں میں عظمت عرف کالا کی والدہ اور محمد تاج کی بھابھی
اسی گائوں میں ملک عظمت کے بیٹے اور ملک پرویز کے بھتیجے کی وفات پر ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہوں پر گئے
اور مرحومین کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی
اس موقع پر سابق وائس چیئرمین ملک محمد نعیم ، اور شیخ حامد قدوس بھی موجود تھے ۔
