پنڈی گھیب پولیس کی کارروائی،دو ملزمان گرفتار ، اسلحہ برآمد

پنڈی گھیب پولیس کی کارروائی،دو ملزمان گرفتار ، اسلحہ برآمد

 پسٹل 30 بور معہ گولیاں برآمد کر کے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے انہیں پابند سلاسل کر دیاگیا

پنڈی گھیب(اٹک نیوزمانیٹرنگ ڈیسک) اٹک پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران مختلف کاروائیوں میں 2 ملزمان گرفتار کر لیے۔

 ملزمان سے ناجائز اسلحہ معہ گولیاں برآمد مقدمات درج  تفصیلات کے مطابق تھانہ پنڈی گھیب پولیس نے مسلم خان راولپنڈی سے پسٹل 30 بور اور ننگیال راولپنڈی سے پسٹل 30 بور معہ گولیاں برآمد کر کے 

 

 

دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے انہیں پابند سلاسل کر دیا ہے ۔