Mon
27
Apr
2026
میڈیکل سٹورز ہوٹل و بیکری مالکان سے شاپنگ بیگ کے استعمال کو 23 مارچ تک اٹک شہر سے مکمل طور پر ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ س موقع پر دوکانداروں نے اسسٹنٹ کمشنر اٹک میڈم جنت حسین نیکوکارہ کو اِنتظامیہ کی طرف سے کیے گئے اقدامات کی تعریف کی اِس موقع پر ایم آر او میونسپل کمیٹی اٹک سردار اسد خان نے اِنتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے
پر ہال میں موجود تمام تاجروں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ جنت حسین نیکو کارہ نے کہا کہ شاپنگ بیگ ماحولیاتی آلودگی کا ایک بڑا سبب ہے۔ شاپنگ بیگ پر پابندی کا مقصد عوام کو آلودگی سے پاک ماحول مہیا کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں پنجاب حکومت اور ہائی کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔
