تھانہ بسال کی کارروائی، ناجائز اسلحہ برآمد،ملزم گرفتار

جنڈ:سب انسپکٹر تھانہ بسال محمد حیات خان نے نصیر الدین ولد لعل خان سکنہ جنڈ سے پسٹل 30 بور برآمد کر کے ملزم کے خلاف ناجائز اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزم کو پابند سلاسل کر دیا۔