حکومت اےپکا پاکستان کا چارٹر آف ڈےمانڈ فی الفور منظور کرے :نور محمد اعوان 

اٹک:حکومت اےپکا پاکستان کا چارٹر آف ڈےمانڈ فی الفور منظور کرے ،نور محمد اعوان ،نور محمد اعوان ضلعی صدر اےپکا (اتحاد گروپ) اٹک ،شےخ غےاث احمد صدےقی چےئرمےن اےپکا ،راجہ زاہد محمود سےکرٹری جنرل و دےگر عہدےداران ضلع اٹک نے مشترکہ بےان دےا ہے کہ فضل غفار باچا مرکزی صدر اےپکا پاکستان کی زےر نگرانی جاری کردہ چارٹر آف ڈےمانڈ ہر حکومت فی الفور عمل درآمد کو ےقےنی بناتے ہوئے کلرکس و ملازمےن کی تنخواہوں مےں موجودہ مہنگائی کے تناسب سے 200فےصد اضافہ کرے ،ورنہ مذکورہ قائدےن کی طرف سے جاری کردہ شےڈول بسلسلہ ہڑتال و دھرنا مورخہ 30اپرےل2019ءبمقام اسلام آباد پارلےمنٹ ہاؤس کی تائےد کرتے ہوئے اٹک سے ہزاروں کی تعداد مےں کلرک برادری اسلام آباد پہنچے گی لہٰذا حکمرانوں کو ہوش کے ناخن لےنے ہو نگے ورنہ پارلےمنٹ ہاؤس کی جانب گامزن کلرکوں کا سمندر روکنا مشکل ہو جائے گا ۔