Fri
15
May
2026

مٹھیال:ڈی پی او اٹک سید شہزادندیم بخاری کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی پنڈیگھیب کی نگرانی میں ناجائز اسلحہ و منشیات کے خلاف چلائی گئی مہم میں ایس ایچ او تھانہ بسال مظہر السلام، ایس آئی محمد لطیف ا ے ایس آئی خضر حیات نے ایک شخص سے1کلو 220گرام چرس برآمد کر لی ۔کے بجرم زیر دفعہ 9.Cت پ درج رجسٹرڈ کر لیا ۔
