Sat
20
Jun
2026

اٹک :تاجک گاؤں کے ایک گھر میں گیس لیکیج سے آگ بھڑک اٹھی
، آگ گیزر سے گیس لیکیج کے باعث لگی جس نے پلک جھپکتے ہی گھر کے کافی حصہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 حضرو کی فائر ٹیم فوراً موقع پر پہنچ گئی اور نہایت تکنیکی مہارت سے آگ پر قابو پا لیا
جبکہ کمرے میں پڑا سامان جل کر خاکستر ہو گیا ریسکیو آپریشن بروقت ہونے پر حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
