Sat
25
Apr
2026

اٹک ( ڈیلی اٹک نیوز) بلدیہ اٹک جس کے ایڈمنسٹریٹر ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر ہیں کے گیٹ کے سامنے
کمیٹی چوک میں آوار کتوں کی بھر مار ، اوارہ کتے کئی بار شہریوں کو کاٹ چکے ہیں کسی وقت بھی یہ کتے
کسی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتے ہیں شہریوں نے ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر اور
چیف آفیسر بلدیہ اٹک عمران سندھو سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
