علی پبلک سیکنڈری سکول اٹک میں ٹریفک ایجوکیشن اور روڈ سیفٹی سے متعلق لیکچر

علی پبلک سیکنڈری سکول اٹک میں ٹریفک ایجوکیشن اور روڈ سیفٹی سے متعلق لیکچر

انچارج ٹریفک ایجوکیشن انسپکٹر محمد عثمان نے طلباء کو ٹریفک ایجوکیشن ، ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی کے اصولوں سے متعلق لیکچر دیا اور آگاہی پمفلٹ تقسیم کیے 

اٹک :اے آئی جی ٹریفک پنجاب اور ڈی پی او اٹک کے احکامات کے مطابق ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر اٹک مسرت عباس کی سپرویژن میں جاری شدہ ٹریفک آگاہی مہم کے دوران ٹریفک ایجوکیشن ونگ اٹک کی جانب سے علی پبلک سیکنڈری سکول اٹک میں ٹریفک ایجوکیشن اور روڈ سیفٹی سے متعلق لیکچر کا اہتمام کیاگیا جس میں انچارج ٹریفک ایجوکیشن انسپکٹر محمد عثمان نے طلباء کو ٹریفک ایجوکیشن ، ٹریفک قوانین اور

 

 روڈ سیفٹی کے اصولوں سے متعلق لیکچر دیا اور آگاہی پمفلٹ تقسیم کیے ۔