Fri
01
May
2026

حسن ابدال: جی ٹی روڈ جلو کے قریب رکشہ الٹ گیا، 12 سالہ عاصم جاں بحق
حسن ابدال: تھانہ صدر کی حدود میم جی ٹی روڈ جلو کے قریب تیز رفتات رکشہ الٹ گیا۔
رکشہ میں سوار 12سالہ عاصم علی ولد صداقت علی ساکن گاوں دولیا واہ کنیٹ موقع پر جاں بحق ہو گیا حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی نعش ٹی ایچ کیو حسن ابدال منتقل کر دی گئی۔
