Sat
16
May
2026

جنڈ:صوبائی وزیر مال پنجاب کر نل (ر) ملک محمد انور 20 اپریل بروز ہفتہ صبح 11 بجے میونسپل کمیٹی ہال جنڈ ،ضلع اٹک میں کھلی کچہری لگائیں گے۔جس میں عوامی مسائل سنیں جائیں گے اور موقع پر ہدایات جاری کی جائیں گی۔کھلی کچہری میں ضلع بھر کے محکموں کے سر براہان بھی شر کت کریں گے۔ الیکٹرونک و پر نٹ میڈیا کو شر کت کی دعوت دی جاتی ہے۔
