Sat
16
May
2026

حسن ابدال:جی ٹی روڈ حسن ابدال پر کار کی جوان کو ٹکر، نوجوان جاں بحق، تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ پر کار نے 23 سالہ عمر بشیر کو ٹکر ماری جس سے نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی لاش کو تحصیل ہسپتال حسن ابدال منتقل کر دیا جاں بحق ہونے والے شخص کا تعلق ضلع مانسہرہ سے ہے۔جبکہ ڈرائیور موقع سے فرارہو گیا۔
