حضرو :تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، 45 سالہ شخص کی ٹانگ ٹوٹ گئی 

حضرو :تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، 45 سالہ شخص کی ٹانگ ٹوٹ گئی ، تفصیلات کے مطابق ہٹیاں روڈ پولیس چوکی کے قریب کار نے موٹر سائیکل کو پیچھے سے غفلت ، لاپرواہی اور تیز رفتاری کے سبب بے قابو ہو کر ٹکر مار دی حادثہ کے نتیجہ میں 45 سالہ رستم خان کی ٹانگ ٹوٹ گئی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کا عملہ فوری طور پر موقع پر پہنچ گیا اور زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد اسے اسفندیار ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کر دیا کار ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔