Sun
12
Jul
2026

فتح جنگ :عوامی سائل سننے اور انکے فوری حل کیلئے سپر ٹینڈنگ انجینئر اٹک سرکل انجینئر محمد عارف خان اور ایڈیشنل سپر ٹینڈنگ انجینئر پنڈی گھیب چوہدری فیصل شریف 7 ستمبر بروز ہفتہ دن 10 بجے بمقام نیو دفتر اربن سب ڈویژن نذد الماس کلینک سے اسٹیشن روڈ فتح جنگ میں کھلی کچہری لگائیں گے جسمیں بجلی کے متعلق عوامی شکایات سنیں گے ایس ڈی او آئیسکو اربن ڈویژن فتح جنگ محمد سلیم نے عوام سے شرکت کی اپیل کی ہے ۔
