Sun
12
Jul
2026

جس میں ڈی پی او اٹک نے شرکت کی اٹک پولیس کے ایس ایچ اوز ، ایس ڈی پی اوز ، ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر ، تھانہ جات ، پولیس لائن اور دفتر پولیس سے افسران اور جوانوں نے شرکت کی ڈی پی او نے سلامی کے چبوترے پر سلامی لی اور پریڈ کا معائنہ کیا اس موقع پر ڈی پی او نے افسران و جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنرل پریڈ کامقصد پولیس کے ٹرن آءوٹ اور ڈسپلن میں بہتری لانا ہے تھانہ جات اور دفاتر میں جو بھی سائل آتا ہے اس کی دادرسی کی جائے اور ہر ممکن مدد کی جائے ۔
