Sat
25
Apr
2026

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو پنجاب یاور بخاری نے تاجران کے نمائندوں حاجی الماس اور حاجی ہارون کے ہمراہ ڈی سی اٹک علی عنان قمر سے خصوصی ملاقات کی۔
ملاقات میں مینا بازار کی سیل دکانوں اور لاک ڈاؤن کے دوران پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد تاجران کے لئے ہر ممکن آسانیاں پیدا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا اور کہا کہ تاجر
جلد اچھی خبر سنیں گے اور معاشی سرگرمیاں جلد بحال ہو جائیں گی ۔
