Sat
18
Apr
2026
Navigation
صفحۂ اول
تازہ ترین
اٹک نیوز
پاکستان
دنیا
حضرو
حسن ابدال
فتح جنگ
پنڈی گھیب
جنڈ
سپورٹس/ شوبز
کالم
ویڈیوز
اشتہارات
You are here
Home
» کوچ کی موٹر سائیکل رکشے کوٹکر سے 13 افراد جاں بحق
کوچ کی موٹر سائیکل رکشے کوٹکر سے 13 افراد جاں بحق
حادثہ ضلع مٹیاری میں قومی شاہراہ پر پیش آیا، زخمی کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل ، سڑک ٹریفک کیلئے بند
اٹک(مانیٹرنگ ڈیسک )ضلع مٹیاری میں قومی شاہراہ پر کوچ کی موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر سے 13 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔
ٹریفک حادثہ نیو سعیدآباد کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
حادثے کے باعث قومی شاہراہ کی ایک سڑک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔
افسوس ناک حادثہ پر علاقہ بھر میں غم کی لہر دوڑ گئی ۔