حضرو، پولیس کا چھاپہ،6 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

حضرو، پولیس کا چھاپہ،6 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

حضرو(نمائندہ خصوصی ) ڈی پی او اٹک کی خصوصی ہدایت پرڈی ایس پی حضرو کی نگرانی میں ایس ایچ او حضرو نے مخبر خاص کی ہدایت پر چھاپہ مارٹیم تشکیل دی

 
جس میں ایس آئی عنصر محمود ، اے ایس آئی عابدنے مخبر کی خاص اطلاع پر جواء کھیلنے مصروف 6قمار رنگے ہاتھوں دھر لیے
 دائو پر لگی رقم 16000برآمد کر کے ملزمان کو پابند سلاسل کر دیا ہے حضرو پولیس کو عوام زبردست 

 

انداز میں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے ۔