Thu
23
Apr
2026

تفصیلات کے مطابق محلہ محمود آباد کا رہائشی 70 سالہ علی حسن اور مرزا گاﺅں کی رہائشی اختر بی بی جو دونوں سی ایم ایچ ہسپتال اٹک میں زیر علاج تھے کرونا وائرس سے جاں بحق ہو گئے
ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں 70 سالہ علی حسن کی لاش کو ریلوے ہسپتال جبکہ ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں خاتون اختر بی بی کو تدفین کیلئے مرزا قبرستان لایا گیا اور
ریسکیو اہلکاروں نے دونوں جاں بحق افراد کو کرونا ایس او پیز کے تحت نماز جنازہ کے
بعد ان کے مقامی قبرستانوں میں سپرد خاک کر دیا۔
