تھانہ فتح جنگ پولیس کا جوئے کی محفل پر چھاپہ، 3 گرفتار

تھانہ فتح جنگ پولیس کا جوئے کی محفل پر چھاپہ، 3 گرفتار

فتح جنگ(ڈیلی اٹک نیوز) تھانہ فتح جنگ پولیس کاقمار بازوں کے خلاف کریک ڈاﺅن ،3 گرفتار

تفصیلات کے مطابق تھانہ فتح جنگ کی ٹیم نے جوئے کی محفل پر چھاپہ مار کر قمار بازی میں مصروف اشخاص عدنان صدیقی ولد دوست محمد ساکن بھال سیداں،

یارو ممتاز ولد ممتاز احمد سکنہ بھال سیداں، شیر علی ولد سلطان سکنہ ڈھوک کیر داخلی گلیال 
کو گرفتار کر کے پڑ پرلگی رقم 15680 روپے معہ 3 عدد موبائل کل مالیتی 40000 روپے 1 عدد موٹر سائیکل مالیتی 1 لاکھ 
روپے، 1 عدد موٹر سائیکل مالیتی 75000 روپے کل مالیتی 230680 روپے برآمد

 

برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔