ایس ڈی او آئیسکو جنڈ نےدسمبر میں بجلی بند ش کا شیڈول جاری کر دیا 

ایس ڈی او آئیسکو جنڈ نےدسمبر میں بجلی بند ش کا شیڈول جاری کر دیا 

واپڈا کی طرف سے اپ گریڈیشن اور دیگر کام کی وجہ سے تحصیل جنڈ کے مختلف علاقوں میں بجلی بند رہی گی

جنڈ :ایس ڈی او آئیسکو جنڈ کی اطلاع کے مطابق آج 3 دسمبر بروز منگل صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک لکڑمار گریڈ سٹیشن انجراَ کے دیہات مکھڈ شریف ، انجراَ ، امان پور اور تراب میں بجلی بند رہے گی ، 4 دسمبر بروز بدھ صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک 5 گھنٹوں کیلئے گریڈ سٹیشن جنڈ اور لکڑمار کے فیڈر پڑی اور چھب کے علاقوں جلوال ، ماڑی ، ناڑہ ، پڑی ، جمٹ ، چھب ، ملہووالی اور دکھنیر کے علاقوں میں بجلی بند رہے گی ، 5 دسمبر بروز جمعرات صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک 5 گھنٹوں کیلئے لکڑمار کے فیڈر انجراَ کے علاقہ مکھڈ شریف ، انجراَ ، امان پور اور تراب میں بجلی بند رہے گی ، 7 دسمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک 5 گھنٹوں کیلئے گریڈ سٹیشن جنڈ اور لکڑمار کے فیڈر پڑی اور چھب کے علاقوں جلوال ، ماڑی ، ناڑہ ، پڑی ، جمٹ ، چھب ، ملہووالی اور دکھنیر میں بجلی بند رہے گی ، 10 دسمبر بروز منگل صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک 5 گھنٹوں کیلئے گریڈ سٹیشن جنڈ اور لکڑمار کے فیڈر پڑی اور چھب کے علاقوں جلوال ، ماڑی ، ناڑہ ، پڑی ، جمٹ ، چھب ، ملہووالی اور دکھنیر میں بجلی بند رہے گی ، 11 دسمبر بروز بدھ صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک 5 گھنٹوں کیلئے گریڈ سٹیشن لکڑمار کے فیڈر انجراَ کے علاقوں مکھڈ شریف ، انجراَ ، امان پور اور تراب میں بجلی بند رہے گی ، 12 دسمبر بروز جمعرات صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک 5 گھنٹوں کیلئے گریڈ سٹیشن جنڈ اور لکڑمار کے فیڈر پڑی اور چھب کے علاقوں جلوال ، ماڑی ، ناڑہ ، پڑی ، جمٹ ، چھب ، ملہووالی اور دکھنیر میں بجلی بند رہے گی ۔

 

علاوہ ازیں 14 دسمبر بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک 5 گھنٹوں کیلئے گریڈ سٹیشن لکڑ مار کے فیڈر انجراَ کے علاقہ مکھڈ شریف ، انجراَ ، امان پور اور تراب میں بجلی بند رہے گی ۔