Sun
26
Apr
2026

ہفتہ کے روز پاکستان میں2 اموات ہوئیں دونوں افراد کا تعلق خیبرپختونخوا پشاور سے تھا جس کے بعد صوبے میں جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی ہے، دونوں افراد کا تعلق پشاور سے تھا۔جبکہ سندھ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد14 پنجاب میں11، گلگت میں3 اور بلوچستان میں ایک ہے۔
ہفتہ کے روز ملک بھر میں136 کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں سے سندھ میں 56، خیبر پختونخوا میں 29 ، پنجاب
میں 18، بلوچستان میں 10، اسلام آباد 7 ، آزاد کشمیر سے 3 اور گلگت میں 13 کیسز سامنے آئے ہیں۔
