سجادہ نشین صاحبزادہ سلطان بہادر عزیزسے ملک شاہان حاکمین کی ملاقات 

 سجادہ نشین صاحبزادہ سلطان بہادر عزیزسے ملک شاہان حاکمین کی ملاقات 

ملاقات میلاد مصطفیٰ و حق باہو کانفرنس فتح جنگ کے موقع ہوئی،کانفرنس میں شرکت پر شکریہ ادا کیا، شین باغ بھی آئیں گے

فتح جنگ ( ڈیلی اٹک نیوز ویب) سلطان العارفین حضرت سلطان حق باھو سرکار کے سجادہ نشین صاحبزادہ سلطان بہادر عزیز سے ان کے دیرینہ دوست سابق رکن پنجاب اسمبلی ملک شاہان حاکمین خان کی ملاقات اس موقع پر ملک طاہر اعوان ، سردار ظہیر کھٹٹر ، ملک نثار تحصیلدار ، حاجی رفیع اور ریاض خان بالڑہ کے صاحبزادے بھی موجود تھے ۔ اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین دربار عالیہ سلطان العارفین حضرت سلطان حق باھو کے زیر انتظام منعقدہ میلاد مصطفیٰ و حق باہو کانفرنس فتح جنگ کے موقع پر

 

صاحبزادہ سلطان بہادر عزیز نے ملک شاہان حاکمین کی آمد کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور شیں باغ آمد کا بھی اظہار کیا ۔