فتح جنگ شہر کے وسط میں قتل کی لرزہ خیز واردات

فتح جنگ شہر کے وسط میں قتل کی لرزہ خیز واردات

فتح جنگ(ڈیلی اٹک نیوز) فتح جنگ شہر کے وسط میں قتل کی لرزہ خیز واردات،فتح جنگ محلہ چاندنی چوک میں نامعلوم افراد کی بزرگ پر فائرنگ

عینی شاہدین کے مطابق نامعلوم افراد نے 75 سالہ بزرگ عبدالجنان ولد بادشاہ ذادہ کو گھر سے باہر بلا کر فائرنگ کر دی سینے میں گولیاں لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی ریسکیو اہلکاروں نے پولیس کی موجودگی میں لاش کو تحصیل ہسپتال فتح جنگ منتقل کر دیا۔

 

نامعلوم افراد موقع واردات سے فرار، جاں بحق ہونے والے شخص کا تعلق ضلع کرم سے ہے