Sun
03
May
2026

تفصیلات کے مطابق تھانہ فتح جنگ کی ٹیم نے جوئے کی محفل پر چھاپہ مار کر قمار بازی میں مصروف اشخاص عدنان صدیقی ولد دوست محمد ساکن بھال سیداں،
یارو ممتاز ولد ممتاز احمد سکنہ بھال سیداں، شیر علی ولد سلطان سکنہ ڈھوک کیر داخلی گلیال
کو گرفتار کر کے پڑ پرلگی رقم 15680 روپے معہ 3 عدد موبائل کل مالیتی 40000 روپے 1 عدد موٹر سائیکل مالیتی 1 لاکھ
روپے، 1 عدد موٹر سائیکل مالیتی 75000 روپے کل مالیتی 230680 روپے برآمد
برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
