Tue
28
Apr
2026

وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ شاہ محمود قریشی اور دیگر رہنما بھی امریکا کے دورے پر روانہ ہوں گے۔وزیراعظم عمران خان اس دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے جس دوران دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال ہوگا۔
