Thu
30
Apr
2026

محکمہ صحت کے مطابق ضلع بنوں میں 3 اور تورغر میں 2 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ متاثرہ بچوں کو حفاظتی ٹیکے نہیں لگائے گئے۔ محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 31 ہوگئی۔
