جماعت اسلامی جنڈ کی کھوکھر مارکیٹ میں حلف برداری کی تقریب

جماعت اسلامی جنڈ کی کھوکھر مارکیٹ میں حلف برداری کی تقریب

 نائب امیر جماعت قاری حبیب الرحمن  مقرر، امیر زون جناب عارف خان اور دیگرارکان جماعت کی شرکت
جنڈ ( ظفر اقبال سے) امیرجماعت اسلامی جنڈ حاجی محمد بشیر نواز کی سربراہی میںکھوکھر مارکیٹ حاجی بازار روڈ جنڈ حلف برداری تقریب ہوئی جس میں امیر زون جناب عارف خان اور دیگرارکان جماعت نے شرکت کی

 

جس میں نائب امیر جماعت قاری حبیب الراحمن صاحب کو مقرر کیا گیاقیم جماعت حاجی محمد حنیف کھوکھر ،معاون محمد اکرم اعوان ،خزانچی بیت المال حاجی محمد ریاض ،معاون قاری محمد یونس ،الخدمت فاونڈیشن سربراہ حکیم محمد طاہر ،معاون خالد رشید ،معاون حافظ محمد نذیر احمد ،

 

یوتھ ونگ صدر شاہد فاروق ،معاونین شاہد قدیر ، محمد صابر کھوکھر ، اسد بشیر ،مدرس جماعت قاری عبدالرزاق اور معاون خصوصی امیر جماعت حاجی نور حسین کو مقرر کیا گیا۔