ضلع بھر سے میجر طاہر صادق کی رہائش گاہ پر وفود کی آمد، عیادت کی

اٹک (ڈیلی اٹک نیوز ) اٹک کے سب سے بڑے سیاسی گروپ ( میجر گروپ ) کے سربراہ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 55 اٹک میجر طاہر صادق صحت یاب ہونے پر اٹک میں اپنی رہائش گاہ پہنچے
تو ان کی رہائش گاہ پر نماز فجر کے بعد سے ہی ان کے چاہنے والوں کا تانتا بندھ گیا کئی ہزار افراد نے شام تک ان سے ملاقاتیں کیں ملاقاتیں کرنے والوں میں سابق تحصیل ناظمین قاضی خالد محمود ، شفقت خان طاہر خیلی ، معروف عالم دین ابو طیب رفاقت علی حقانی ، سینئر صحافی فتح جنگ عدیل افضل خان ، صداقت خان آف برہان ، چیئرمین اٹک پریس کلب رجسٹرڈ ندیم رضا خان ، سینئر صحافی شیخ بابر قیوم ، سرپرست اعلیٰ سینٹرل یونین آف جرنلسٹس پاکستان الحاج پرویز خان ، مرکزی سینئر وائس چیئرمین فیڈرل یونین آف جرنلسٹس پاکستان صوفی فیصل بٹ ، سبطین حیات ملک ، ضلعی ترجمان تحریک انصاف عمران خان حضروی ، فاضل وردگ ، ملک عاصم اعوان جنڈ ، سابق ناظم سید جمشید افتخار ، کنگ میکر میجر لورز فورس طاہر محمود مودی ، چیئرمین میجر لورز فورس شیخ عبدالتنویر ، ڈپٹی چیئرمین سید سہیل جعفری ، ایڈیشنل سیکرٹری حافظ محمد وقاص کاشی ، ڈپٹی میڈیا ایڈوائزر حر عباس ، ملک خادم حسین ، لعل شاہ ، کوارڈینیٹر میجر لورز فورس تحصیل حضرو حافظ عبدالحی ، قاضی فرخ ، محمد بشیر واپڈا ، جاوید اختر ، تحصیل صدر میجر لورز فورس محمد ارسلان سنی ، سابق نائب تحصیلدار سردار امتیاز خان ، چوہدری احمر خورشید ، سابق چیئرمین یونین کونسل سردار وسیم امتیاز ، نور محمد اعوان ، شکیل خان بنگش
، ملک عثمان عظیم ، محمد علی نعیم ، ارشاد خٹک ، تحصیل جنرل سیکرٹری میجر لورز فورس ٹھیکیدار ملک محمد شاویز نسیم ، سابق کونسلر تحصیل حسن ابدال یاسر دلاور خان ، سابق صدر مسلم لیگ ( ق ) صداقت خان آف برہان ، کوارڈینیٹر میجر لورز فورس ملک کامران ایوب عرف کامی ملک ، شیخ صدام علی ، ذکی علی باہتر ، سیار گل خان ، سابق کونسلر ملک بھارم خان ، عبدالوہاب خان فورملی ، سردار طاہر عباس ، سابق امیدوار چیئرمین بلدیہ اٹک شیخ نثار احمد ، ندیم مسیح ، صدر کالج ونگ میجر لورز فورس ملک مبشر اقبال ، عتیق خٹک کے علاوہ ضلع بھر اور دیگر اضلاع سے بھی معززین علاقہ نے وفود کے ہمراہ ملاقاتیں کر کے میجر طاہر صادق کو صحت یابی پر مبارکباد پیش کی ۔
