Mon
27
Apr
2026

، ٹریکٹر ڈرائیور نے غلط کراسنگ کے باعث سامنے سے آنے والے رکشے کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں رکشے میں سوار 58 سالہ زیتون بی بی ، 40 سالہ خاتون ، 34 سالہ اللہ یار ولد سردار خان ، 29 سالہ عمر اور 14 سالہ ماہ نور شدید زخمی ہو گئے اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اٹک کا عملہ فوراً موقع پر پہنچ گیا اور زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کر دیا گیا جہاں 14 سالہ ماہ نور کی حالت تشویشناک ہونے پر اسے ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں راولپنڈی ہسپتال ریفر کر دیاگیا
جہاں پہنچ کر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئی ٹریکٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
