Fri
24
Apr
2026

انہوں نے کہا کہ میرے والد سردار سلطان سکندر عرف پھتیا خان مرحوم سے عوام کی خدمت ورثہ میں ملی ہے جنہوں نے ساری زندگی غریب عوام کیلئے کھلے رکھے تھے انہوں نے بغیر کسی ذات برادری کے غریب عوام کے مسائل حل کیے والد مرحوم کا مشن میں جاری رکھوں گا اور کوئی غریب آدمی مجھ سے مایوس نہیں ہو گا اور
میں غریب عوام کی آواز بنوں گا میرا دل غریبوں کیلئے دھڑکتا ہے جب کسی کا درد دیکھتا ہوں تو میرا دل خون کے آنسو روتا ہے جب تک اس کا مسئلہ حل نہ کرا دوں اس وقت تک دل کو تسلی نہیں ہوتی سردار اسامہ خان نے کہا کہ میرے گھر کے دروازے غریب عوام کیلئے ہمہ وقت کھلے رہتے ہیں بغیر کسی جھجک اور ڈر خوف کے اپنے مسائل اور کام کیلئے میرے پاس آ سکتے ہیں ۔
