اٹک میں آٹے کی کوئی قلت نہیں ہے ، ضلعی صدر پی ٹی آئی قاضی احمد اکبر

اٹک میں آٹے کی کوئی قلت نہیں ہے ، ضلعی صدر پی ٹی آئی قاضی احمد اکبر

حضرو ( ڈیلی اٹک نیوز ) ترجمان پنجاب حکومت و ضلعی صدر تحریک انصاف اٹک قاضی احمد اکبر خان نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے اٹک میں آٹے کی کوئی قلت نہیں ہے 

ہم نے تحصیل حضرو میں لوگوں تک آسانی سے آٹا پہنچانے کیلئے ڈی سی اٹک او

ر اے سی حضرو کے تعاون سے 6 پوائنٹس قائم کیے ہیں
 جن میں لکڑمنڈی غورغشتی ، مسکین آباد ، ٹول ٹیکس نرتوپہ ، خگوانی چوک ،

فوارہ چوک اور فورملی چوک پرآٹا دستیاب ہے۔

 

 

 انشاء اللہ تعالیٰ ہم آئندہ کوشش کریں گے کہ ان پوائنٹس میں اضافہ کیا جائے ۔