ضلع اٹک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد34ہوگئی 

ضلع اٹک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد34ہوگئی 

اٹک( بیورورپورٹ ڈیلی اٹک نیوز) انچارج ضلعی کنٹرول روم برائے کورونا وائرس ڈاکٹر آصف نیازی کے مطابق ضلع اٹک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد34ہوگئی ہے۔

جبکہ 2افراد ہلاک ہوئے۔ایک صحت یاب ہوا،9کا علاج جاری ہے۔22افراد قرنطینہ میں ہیں۔262افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آئے۔اور 23افراد کے نتائج کا انتظار ہے۔

جو افراد زیر علاج یاقرنطینہ میں ہیں،ان تمام  کی صحت بہتر ہے۔ ڈاکٹر آصف نیازی نے عوام سے اپیل کی کہ وہ موجودہ حالات 

 

کی سنگینی کے پیش نظر گھروں میں رہیں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔