حضرو، پولیس کی سماج دشمن عناصر کیخلاف مختلف کارروائیاں،اسلحہ منشیات برآمد

حضرو، پولیس کی سماج دشمن عناصر کیخلاف مختلف کارروائیاں،اسلحہ منشیات برآمد

حضرو(تحصیل رپورٹر ڈیلی اٹک نیوز ) تھانہ رنگو پولیس نے ضیاء الرحمن ولد نور الرحمن سے رائفل 12 بور معہ 28 گولیاں اور 

آصف رحمان ولد خیر زمان ساکنائے سرکہ حضرو سے 12 بور رپیٹر معہ 12 کارتوس ،

تھانہ حضرو پولیس نے محمدرحمان ولد میاں خان سکنہ جلو میرا تحصیل غازی ضلع ہری پور ،

سلیمان خان ولد سوات خان سکنہ کنڈی عمر خان تحصیل غازی ضلع ہری پور سے 4400 گرام چرس برآمد کر کے تمام ملزمان 

 

کے خلاف الگ الگ تھانوں میں مقدمات درج کر لیے ہیں ۔