اٹک، دکھنیر گاؤں میں گھریلو تنازعہ پر نو جوان کی خودکشی 

اٹک، دکھنیر گاؤں میں گھریلو تنازعہ پر نو جوان کی خودکشی 

حضرو(تحصیل رپورٹر ڈیلی اٹک نیوز) دکھنیر گاؤں میں جوان کی خودکشی کی کوشش گھریلو تنازعہ پر 30 سالہ امیر افضل ولد شیر افضل نے خود کو پیٹ میں گولی مار دی ۔

تفصیلات کے مطابق  دکھنیر گاؤں میں جوان کی خودکشی کی کوشش گھریلو تنازعہ پر 30 سالہ امیر افضل ولد شیر افضل نے خود کو پیٹ میں گولی مار دی

۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اٹک کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی طبی امداد دینے کے بعد انتہائی تشویشناک حالت میں سول ہسپتال اٹک منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے ریسکیو 1122 کی 

 

ایمبولینس میں راولپنڈی ریفر کر دیا زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے حالت نازک ہے ۔