Sun
26
Apr
2026

اس وقت تک ضلع اٹک میں دو افراد فوت ہو ئےجبکہ15افراد صحت یاب ہوئےاور 07 افراد زیر علاج ہیں،19 افراد قرنطینہ میں ہیں۔2875 افرادکی سکر یننگ کی گئی۔615 افراد کے کورونا وائر س ٹیسٹ منفی آئے ہیںاور 99 افراد کی رپورٹس کا انتظار ہے۔جو افراد زیر علاج یا قر نطینہ میں ہیں ان کی صحت بہتر ہے۔
انہوں نے کہا کہ عوام موجودہ حالات میں گھروں میں رہیں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کر یں۔
