سید یاور بخاری تحریک انصاف کی سچی اور کھری آواز،عمران خان 

 سید یاور بخاری تحریک انصاف کی سچی اور کھری آواز،عمران خان 

حضرو(تحصیل رپورٹر ڈیلی اٹک نیوز) چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو پنجاب یاور بخاری نے پنجاب اسمبلی میں کھری اور سچی باتیں کر کے اٹک کا نام بلند کیا ہے ۔

یہ بات ترجمان تحریک انصاف ضلع اٹک عمران خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی

انہوں نے کہا کہ یاور بخاری تحریک انصاف کی وہ سچی اور کھری آواز ہے جو صرف بازاروں ، مارکیٹوں ، نجی محافل اور سرکاری دفاتر میں اٹک کی عوام اور تحریک انصاف کی

 

ترجمانی نہیں کرتی بلکہ ایوان کے اندر بھی دبنگ انداز میں اپوزیشن کو لگام دینے 

 

، حکومتی موَقف بیان کرنے اور اٹک کی عوام کے حقوق کے حصول کے لیے برسرپیکار ہے ۔

 

پنجاب اسمبلی میں دبنگ خطاب پر عمران خان نے یاور بخاری کو سلام پیش کیا ہے ۔