اٹک پولیس کی کارروائی ،100پتنگیں برآمد، ملزم گرفتار

اٹک پولیس کی کارروائی ،100پتنگیں برآمد، ملزم گرفتار

اٹک ( ڈیلی اٹک نیوز) اٹک پولیس کی کارروائی ،100پتنگیں برآمد، ملزم گرفتار

تفصیلات کے مطابق اٹک پولیس نے پتنگ بازوں کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران 

تھانہ سٹی اٹک پولیس نے راشد یعقوب ولد محمد یعقوب ساکن مرزا اٹک سے 100 پتنگیں برآمد کر کے 

ملزم کو پتنگ بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے 

ملزم کو پابند سلاسل کر دیا گیا ہے ۔