Thu
16
Apr
2026

تفصیلات کے مطابق مالا کنڈ سٹاپ کے قریب سکریب کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اطلاع ملنے
پر ریسکیو 1122 کی فائر وہیکل فوراً موقع پر پہنچ گئی۔
اور ریسکیو اہلکاروں نے اپنی جانیں خطرے میں
ڈال کرنہایت پیشہ ورانہ مہارت سے آگ پر قابو پا لیا۔
ریسکیو اہلکاروں کی بروقت کارروائی سے منسلک ٹائروں
کے بہت بڑے گودام کو آگ لگنے سے بچا لیا گیا۔
