باغ، نوسرباز سڑک اور نالیوں کیلئے مختص کی گئی رقم ہڑپ گیا، عوام علاقہ برہم

باغ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی کے دور میں سڑک نالیاں اور دیواروں کی تعمیر کے لیے ڈیڑھ لاکھ روپے محمد صادق ولد ستا ادا کیے گئے تھے مگر پیسہ استعمال نہیں ہوا جبکہ مذکورہ شخص نے اس رقم سے اپنے گھر کی تعمیر کی ہے عوام علاقہ لمبی کسی کا شرقی باغ سخت تشویش پائی جاتی ہے مذکورہ شخص کے خلاف انٹی کرپشن میں درخواست دی گئی ہے باغ انتظامیہ فوری نوٹس لے کر مذکورہ ٹھیکیدار سے یہ رقم واپس لیکر سڑک نالیاں اور دیوار تعمیر کی جائے ۔