ضلع باغ میں غیر معیاری اٹا فروخت کرنے پر پابندی

باغ(صباح نیوز) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ باغ کے افس سے جاری ہونے والے پریس ہینڈنوٹس کے مطابق جس کے تحت ضلع ہذ امیں غیر معیاری اٹا فروخت کرنے والی ملز ہا پر بذریعہ دفعہ 144ض ف پابندی عائد کی گئی تھی میں اس حد تک نرمی کی جاتی ہے کہ یونائیٹڈملز،شاندار ملز ،انمول گلاب ملز ،مارکہ ملز ،کراون ملز اور 707مارکہ  ملز کا اٹا معیار ی ہونے کی وجہ سے اس پابندی سے مستشنی ہوگا ۔