Sun
19
Apr
2026
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹ ) بھمبر میرپور چوک میں بے ہنگم ٹریفک قانون کی دھجیاں میرپور چوک ٹیکسی سٹینڈ بن گیا ٹریفک کا نظام متاثر کم سن ڈرائیورز کی بھرمارعوامی حلقوں کا ٹریفک نظام درست کرنے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق ایک عرصہ سے میرپور چوک نے ٹیکسی سٹینڈ کا روپ دھاررکھا ہے تجاوزات کی بھی بھرمار ٹریفک پولیس کی عدم دلچسپی کی وجہ سے ٹریفک کا نظام متاثر شہر میں کم سن ڈرائیوروں کی بھرمار حادثات میں اضافہ پیدل چلنا محال ہو گیا ٹریفک پولیس صرف چالانوں تک محدود قانون کی دھجیاں اڑائی جانے لگی کوئی پوچھنے والا نہیں عوامی حلقوں کا سخت احتجاج ٹریفک کا نظام بہتر بنانے کا مطالبہ ۔
